ممکن الدخول

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ جگہ جہاں آدمی پہنچ سکے یا داخل ہو سکے، قابل رسائی، جہاں تک پہنچ یا رسائی ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ جگہ جہاں آدمی پہنچ سکے یا داخل ہو سکے، قابل رسائی، جہاں تک پہنچ یا رسائی ہو۔